Top Story

عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل میں دھوکے سے پیش کیا گیا، اب مزید پیش نہیں ہوں گے، علیمہ خان

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل کے نام پر دھوکے سے پیش کیا گیا اور آئندہ وہ کسی بھی صورت میں پیش نہیں ہوں گے۔ کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان کو ایک کمرے میں لے جا کر زبردستی ویڈیو لنک پر پیش کیا گیا اور تین مرتبہ ان کی حاضری لگائی گئی،…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی ،فریٹ ریٹ صارفین پر ڈال دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت نے گزشتہ رات اچانک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل دونوں مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 4 روپے 7 پیسے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 4 روپے 4 پیسے اضافے کے بعد 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق قیمتوں میں یہ…
Read More...

جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری برطرف کر دیا جائے گا، امریکی صدر

فوٹو : سوشل میڈ یا واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا، امریکی صدر نے اجلاس میں دوٹوک موقف سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے قریب کوانٹیکو بیس پر سینئر فوجی افسران کے ایک غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ فوج…
Read More...

پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک، سندھ کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا اور چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے، شاہین آفریدی کی 12 درجے ترقی

فوٹو : فائل لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کے باعث 4 درجے بہتری کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کی اور بھارت کے ہاردیک پانڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تازہ رینکنگ میں ہاردیک پانڈیا دوسرے نمبر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں